اُردو پوائنٹ پکوان

تلی ہوئی مچھلی


نمک، مرچ ، لیموں کا رس لگا کر مچھلی پر کانٹے سے خوب کچو کے لگا کر بیسن گھول کر اس میں ڈال دیں
دو گھنٹے پڑا رہنے دیں
ہلکی آنچ پر دیر تک تلیں
سرخ ہونے پر نکال لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ