اُردو پوائنٹ پکوان

ملتانی فش


مچھلی کو اچھی طرح صاف کر کے اس میں سرکہ، نمک اور چلی سوس لگا کر گھنٹے کے لئے رکھ دیں تاکہ مچھلی اچھی طرح میرینیٹ ہو جائے
ایک سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں مچھلی کو فرائی کر لیں
اسی تیل میں پیاز ڈال کر ہلکی فرائی کر لیں (خیال رکھیں پیاز گلابی نہ ہو)
اس میں ٹماٹر، گرم مصالحہ پاؤڈر، ہری مرچیں، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر پکائیں جب تک کہ ٹماٹر گل نہ جائیں
ٹماٹر گل جائیں تو مچھلی ڈال کر پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں
اوپر سے لیموں کا رس ڈال دیں
ہرا دھنیا سے گارنش کر یں اور چاولوں کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ