اُردو پوائنٹ پکوان

ہربل فش فرائی


مچھلی کے ٹکڑوں پر تیل لگا کر رکھ دیں
پھر مچھلی کے ہر فلٹ(دونوں سائیڈز) میں تمام ہربز (پارسلے وغیرہ) بھر دیں
اب ایک دوسرے پین میں تیل گرم کر یں اور مچھلی کے ٹکڑوں کو ڈال کر ہلکا گولڈن براؤن کر لیں
چیک کر لیں کہ مچھلی گل بھی گئی ہے
پھر اسے پین سے نکال کر ایک پلیٹ میں رکھ دیں
اب اسی پین میں مکھن لہسن لیمن کے چھلکوں کے باریک ٹکڑے اور لیمن جوس ڈال کر دھیمی آنچ پر گرم کر یں
جب تک کہ مکھن پگھل جائے
اب اس پین کی تمام اشیاء کو مچھلی کے اسٹیکس کے اوپر ڈال دیں اور اس فش اسٹیک کو آلو اور سبزی کی سلاد کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ