اُردو پوائنٹ پکوان

فش فنگرز


مچھلی دھو کر صاف کرلیں اور فنگرز کی شکل میں کاٹ لیں
پیالے میں فش فنگرز‘ادرک لہسن پیسٹ‘نمک اور لیمن جوس ڈال کر مکس کرکے میرینیٹ کردیں
الگ پیالے میں لال مرچ پاﺅڈر اور پسے ہوئے چاول ڈال کر مکس کرکے فش فنگرز کو اس میں الٹ پلٹ کر اچھی طرح کوٹ کرلیں
کڑاہی میں تیل گرم کرکے فش فنگرز ڈالیں اور دونوں طرف سے سنہری ہونے تک ڈیپ فرائی کریں
سرونگ پلیٹ میں نکال کر چٹنی یا کیچپ کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ