اُردو پوائنٹ پکوان

کوکونٹ فش


بلینڈ ر میں میدہ‘انڈا‘ناریل کا دودھ‘2 کھانے کے چمچے فش ساس اور نمک یکجان کرکے پیالے میں نکال لیں
ایک علیحدہ پیالے میں چینی‘لیموں کا رس‘کیفر لائم لیوز اور 3 کھانے کے چمچے فش ساس ملالیں
اس میں ٹماٹر‘پیازاور کھیرا ملالیں اور سرونگ ڈش میں پھیلادیں
مچھلی کو پہلے میدے‘پھر پیالے والے آمیزے میں لپیٹیں
فرائننگ پین میں تیل گرم کریں اور مچھلی دونوں جانب سے سنہری تل کر سلاد کے اوپر نکالیں
اسے لیموں اور ہری مرچ سے سجا دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ