اُردو پوائنٹ پکوان

چٹخارہ فرائی فش


مچھلی کے قتلوں کو اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں
اس میں لہسن پیسٹ، لیموں کا رس، نمک، ہلدی پاؤڈر، سرخ مرچ پاؤڈر ڈال کر 15 منٹ کے لئے میرینیٹ کر دیں
توے کو ہلکا سا چکنا کر کے ہر قتلے کو اس پر رکھ کر دونوں سائیڈز سے پانی خشک ہونے تک فرائی کر لیں
ایک پیالے میں املی کا گودا، سرخ مرچ ، ہلدی پاؤڈر، لہسن، ادرک پیسٹ، کالا نمک، بیسن، اجوائن اور دو کھانے کے چمچے تیل ڈال کر میرینیٹ کرکے بیٹر تیار کر لیں
کڑاہی میں تیل گرم کر کے ایک ایک قتلے کو بیٹر میں ڈپ کر کے فرائی کرلیں
نہایت چٹخارے دار فرائی فش تیار ہے
جٹنی کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ