اُردو پوائنٹ پکوان

تلا ہوا مرغ


مرغی پر کانٹے سے خوب نشان لگائیں
سرکہ نمک مرچ لگا کر رات بھر رکھا رہنے دیں
جب تلنا ہو دو انڈے پھینٹ کر مرغی کو اس میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگا کر تلیں
سرخ ہونے پر نکال لیں
زاید گھی اخبار میں جذب کر کے تلے ہوئے آلو مٹر اور ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ