اُردو پوائنٹ پکوان

مصالحے دار فرائیڈ چکن


چکن کو دھو کر خشک کر لیں
چکن میں نمک، کٹی لال مرچ لہسن ادرک پیسٹ، زیرہ اور سرکہ لگا کر 1-2 گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں
سوس پین میں تیل گرم کریں
میرینیٹ چکن کو کارن فلور میں رول کر کے درمیانی آنچ پر لائیٹ گولڈن ہونے تک فرائی کریں
فرائیز اور کچیپ کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ