اُردو پوائنٹ پکوان

چکن چیلو


مرغی کو ابال کر گوشت ہڈیوں سے علیحدہ کر لیں اور اشیاء گرم کر کے گوشت فرائی کر یں
پیاز، نمک، مرچ، ہری مرچ، ساتھ ہی ڈال دیں
پھر ٹماٹر ڈال کر دم پر رکھیں
جب ٹماٹروں کا پانی آدھا خشک ہو جائے تو اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ