اُردو پوائنٹ پکوان

چاولی چکن


مرغی کے باریک اور لمبے کٹے ہوئے ٹکڑوں پر تھوڑا میدہ نمک اور سیاہ مرچ چھڑک دیں
پانی گرم کرکے چکن کیوبز گھول لیں اور پھر ٹھنڈا ہونے دیں
میدہ بیکنگ پاؤڈر، چاولوں کا آٹا، زیرہ پاؤڈر ایک پیالے میں ڈال کر کیوبز والے پانی سے گھول لیں تیل اور سفید تیل ملا کر ڈھانپ کر رکھ دیں
تیل گرم کریں
میدے میں چکن کے ٹکڑے ڈبوڈبو کر نکالیں اور تل کر گولڈن براؤن کر لیں۔ (آنچ درمیانی ہو)
ٹماٹر کیچپ کے ساتھ (Serve) کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ