اُردو پوائنٹ پکوان

کرنچی چکن فنگرز


ایک پلیٹ میں میدہ‘بیکنگ پاﺅڈر‘کارن فلور‘مسٹرڈ پیسٹ اور نمک ملالیں
مرغی کی پٹیوں کو پہلے اس آمیزے میں پھر انڈے اور آخر میں ڈبل روٹی کے چورے میں لپیٹیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں
اس میں مرغی سنہری تل کر نکال لیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ