اُردو پوائنٹ پکوان

کرسپی فرائیڈ چکن


ایک پیالے میں نمک‘سفید مرچ پاؤڈر ‘میدہ ‘ہری پیاز ‘لہسن ‘ادرک پیسٹ اور انڈا اچھی طرح مکس کر لیں

اور گوشت ڈال کر 1/2گھنٹہ رکھیں ۔
تیل درمیانی آنچ پر گرم کریں ۔
گوشت پر اچھی طرح چپس لگائیں

اور دونوں سائیڈ سے کرسپی فرائی کریں اور گرم گرم سرو کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ