اُردو پوائنٹ پکوان

کرسپی فرائیڈ چلی چکن


پیالے میں چکن‘ دہی’‘ نمک‘ سرخ مرچ پاؤڈر‘ پیپریکا پاؤڈر‘ چلی سوس اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے تقریباََ 1/2گھنٹے کیلئے میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں
کڑاہی میں تیل گرم کر کے آنچ درمیانی کردیں، چکن کے پیس کو پہلے انڈے میں ڈپ کریں
پھر میدہ میں ڈپ کریں اور پھر کارن فلور میں ڈپ کر کے اد عمل کو ایک دفعہ پھر دہرائیں
چکن کے پیس کڑاہی میں ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں
دونوں طرف سے سنہری ہوجائے تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر کیچپ اور پودینہ کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ