اُردو پوائنٹ پکوان

چکن اسٹکس


گوشت کی بوٹیاں بنا لیں
اس میں لال مرچ، ہلدی، گرم مصالحہ، زیرہ، ادرک، لہسن، ہری مرچیں، اور کریم ملا دیں اور اس کو پکائیں
گوشت گل جائے تو چولہے سے اتار لیں
اسٹک پر ایک بوٹی، ایک شملہ مرچ، ایک کیوب، پیاز اور پھر بوٹی لگا کر انڈہ لگا دیں
اس کے بعد اس پر بریڈ کرمز لگائیں
تیل گرم کر لیں اور فرائی کر لیں
بہت مختلف اور مزیدار ذائقہ دیں گے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ