اُردو پوائنٹ پکوان

شاہی ٹکڑا


کپ پانی میں چینی تحلیل کریں
دھیمی آنچ پر اُبلنے کے قریب رکھیں حتیٰ کہ یہ کسی قدر کثیف بن جائے
چینی کے شربت کو ایک جانب رکھ دیں
ڈبل روٹی کے ہر ایک توس کو 4 تکونوں میں کاٹ لیں
ایک کڑاہی۔ میں آئل گرم کریں
ڈبل روٹی کی تکونیں آئل میں ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن رنگت اختیار کر لیں
نچوڑ لیں
چینی کے شربت میں 2 منٹ تک بھگو دیں
دوبارہ نچوڑ لیں
ایک جانب رکھ دیں
کھانے کے لیے پیش کرنے کے لیے۔ ٹاپ پر گرم ربڑی انڈ لیں
یہ یقین دہانی حاصل کریں کہ توس کے ٹکڑے مساوی انداز میں ربڑی کے ساتھ ڈھانپے گئے ہیں
کم از کم ایک گھنٹے تک فریج میں رکھیں
بادام۔ پستہ۔ اور زعفران کے ساتھ گارنش کریں
ٹھنڈا ٹھنڈا ہی کھانے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ