اُردو پوائنٹ پکوان

ناریل کے میٹھے ٹکڑے


ناریل پستہ بادام باریک پیس کر دودھ میں ملا دیں
میدہ کھویا بھی اس میں ملا دیں
چینی کا ایک تار کا قوام پکا لیں یا چینی کو پیس کر اس میدے میں ملا کر خوب پھینٹ لیں
اب گھی گرم کر کے پکوڑوں کی طرح تل لیں
اگر اندر چینی نہیں ڈالی تو گرم گرم ٹکڑے شیرے میں ڈالتی رہیں
ٹھنڈا ہونے پر نکال کر پلیٹ میں رکھیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ