اُردو پوائنٹ پکوان

میٹھے ٹوسٹ


اشیاء: ڈبل روٹی آدھی انڈے دو عدد چینی حسب پسند گھی حسب ضرورت ترکیب: ڈبل روٹی کے ٹوسٹ کاٹ لیجئے۔ انڈوں کو توڑ کر خوب پھینٹ لیجئے اور ان میں حسب پسند چینی ملا کر یک جان کر لیجئے۔ فرائی پین میں گھی ڈال کر گرم کیجئے اور انڈوں میں ڈبل روٹی کے ٹوسٹ ڈبو ڈبو کر گھی میں تلتے جائیے۔ دونوں طرف سے بادامی رنگ ہو جائے تو اتارلیجئے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ