اُردو پوائنٹ پکوان

میٹھے سلائسز


اشیاء: بالائی(پھینٹی ہوئی) دو چمچے اسٹرابیری جیم دو چمچے ایپل جیم دو چمچے ڈبل روٹی کے سلائس چار عدد ترکیب: سلائسز کے کنارے کاٹ لیں۔ اسٹرابری جیم سلائس پر لگائیں۔ دوسری تہہ پر بالائی لگائیں۔ تیسری تہہ پر ایپل جام لگائیں۔ لنچ باکس میں رکھتے ہوئے تکون کاٹ لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ