اُردو پوائنٹ پکوان

گڑ کی میٹھی ٹکیاں


میدہ چھان لیں
گڑ کو پیس کر اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر شیرہ بنا لیں
میدے میں تین کھانے کے چمچ گھی ملا کر اچھی طرح مکس کر یں
انڈے پھینٹ کر میدے میں ملالیں
شیرہ ڈال کر میدے کو گوندھ لیں اور چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بنالیں
فرائینگ پین میں تھوڑا سا گھی ڈالیں اور ٹکیاں باری باری تل لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ