اُردو پوائنٹ پکوان

فرنچ ٹوسٹ


اجزاء: انڈے(پھینٹے ہوئے) دو عدد ڈبل روٹی چھ سلائسز دودھ دو پیالی چینی چار کھانے کے چمچ سبز الائچی پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ جائفل پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ گھی فرائی کرنے کے لئے ترکیب: انڈوں میں دودھ ملا کر پھینٹ لیں۔ چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر دودھ اور انڈوں کے آمیزے کو گرم کر یں۔ اور آنچ بند کر یں۔ ڈبل روٹی کے ٹکڑے دودھ کے آمیزے میں ڈال کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ الائچی اور جائفل پاؤڈر ٹوسٹوں پر چھڑ کیں اور گرم گھی میں تل کر سنہر ی کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ