اُردو پوائنٹ پکوان

فرنچ ٹوسٹ


بریڈ سلائسز کو ترچھا کاٹ لیں
تمام سلائس پر ہلکا سا مکھن لگا لیں
اس کو انڈے اور دودھ میں دارچینی پائوڈر کے ساتھ کچھ دیر کے لیے ڈپ کریں
ایک ایک کر کے گرم تیل میں ڈال کر فرائی کریں
اگر میٹھے فرنچ ٹوسٹ بنانا ہوں تو انڈے اور دودھ میں تھوڑی چینی ملا لیں یا پکنے کے بعد سلائسز پر پسی ہوئے چینی چھڑک دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ