اُردو پوائنٹ پکوان

فرنچ ٹوسٹ


اشیاء: ڈبل روٹی کے سلائس دو عدد انڈا ایک عدد دودھ (نیم گرم) چار سے چھ ٹیبل سپون چینی حسب ذائقہ زردہ فوڈکلر ایک چٹکی گھی آدھی پیالی ترکیب: انڈا اچھی طرح پھینٹ لیں اور اس میں چینی اور دودھ شامل کر لیں۔ زردے کا رنگ ملا کر پھینٹ لیں اور پھیلے ہوئے برتن میں ڈال دیں۔ سلائس اپنے پسندیدہ شیپ میں کاٹ لیں(چار ٹکڑے یا آدھا)یا ثابت رہنے دیں۔ انڈے اور دودھ کے آمیزے میں سلائس ڈبو ئیں۔ فرائنگ پین میں گھی گرم کر کے دونوں طرف سے سنہری تل لیں۔ جاذب کاغذ پر خشک ہونے دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ