اُردو پوائنٹ پکوان

کوکونٹ فرنچ ٹوسٹ


ڈبل روٹی کے سلائس کے کنارے نکال کر تکونے کاٹ لیں
انڈے، دودھ اور چینی ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں
فرائی پین میں گھی گرم کریں
سلائس پر انڈے کا مکسچر لگائیں اور اسے نارمل سے کوٹ کر کے گرم گھی میں ڈال کر فرائی کریں
دونوں سائیڈ پر گولڈ کلر آجائے تو ٹشو پر نکال لیں
صبح کے وقت چائے کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ