اُردو پوائنٹ پکوان

چپاتی کے میٹھے ٹکڑے


روٹی کے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
لونگ اور الائچیوں کے دانے گھی میں بھون لیں
روٹی کے ٹکڑے بھی تل لیں
آدھا کلو چینی میں تین پاؤ پانی ڈال کر شیرہ بنائیں
شیرے کو روٹی کے ٹکڑوں پر ڈال دیں
بالائی کو پھینٹ کر ساتھ ہی ڈال دیں اور پکنے دیں
اخروٹ اور بادام بھی ڈالیں
دودھ اور شیرہ خشک ہو کر گھی چھوڑنے لگے تو کیوڑا ڈال کر اتارلیں
طشتری میں ٹکڑے نکالیں
ورق لگائیں
چھوہاروں کو دودھ میں ابال کر ٹکڑوں پر سجائیں اور بادام اور اخروٹ بھی چھڑکیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ