اُردو پوائنٹ پکوان

آٹے اور دہی کی میٹھی ٹکیاں


انڈے پھینٹ کر رکھیں
دہی کو خوب پھینٹ کر چینی ملائیں
آٹا ملیں اور انڈے شامل کر دیں
اب گھی اور پانی شامل کر کے آمیزے کو پھینٹیں
آدھ گھنٹے بعد فرائی پین میں گھی گرم کر کے چمچ سے ٹکیوں کی شکل میں یہ آمیزہ ڈال کر دونوں طرف سے دیر تک تلیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ