اُردو پوائنٹ پکوان

فریچ ٹوسٹ


اجزاء: دو اونس چینی پسی ہوئی دو چائے کا چمچ ڈبل روٹی کے سلائس 8عدد رس بھری جیم چھ کھانے کے چمچ انڈے چار عدد دودھ دو کھانے کے چمچ ونیلا ایکسٹریکٹ آدھا چائے کا چمچ ترکیب: پیالے میں چیز اور چینی مکس کر یں۔ اور اسے چار حصوں میں تقسیم کر لیں۔ آمیزے کو چار سلائسوں پر لگائیں اور ان کے اوپر جیم لگا کر باقی چار سلائس سے ڈھک دیں۔ انڈے اور دوسرے اجزاء مکس کر یں۔ ہر سینڈوچ کو انڈوں کے آمیزہ میں ڈبو ئیں۔ فرائنگ پین کو مکھن سے چکنا کر یں اور چار منٹ پکا لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ