اُردو پوائنٹ پکوان

سٹیم فش


اشیاء: ایک پومفرٹ (یاکوئی اور مچھلی، ثابت ) 500گرام ہری پیاز پانچ (دو باریک کاٹ لیں) اجوائن ایک چٹکی لال مرچ ایک (کچل لیں) ادرک ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی) ٹماٹر ایک (گول قتلے کاٹ لیں) سویا سوس ایک چائے کا چمچہ تیل(کوکنگ آئل ) ایک کھانے کا چمچہ اجینو موٹو ایک چٹکی ا۔ نمک دو چائے کے چمچے اجینو موٹو چائے کا چمچہ چینی چائے کا چمچہ کالی مرچ ایک چٹکی (پسی ہوئی) ترکیب: مچھلی صاف کر کے اچھی طرح دھو لیں۔ پھر ہر طرف چاقو سے تین تین گہرے شگاف لگائیں تاکہ مصالحہ رچ جائے۔ الف حصہ مچھلی پر مل کر 10منٹ تک رکھ چھوڑ یں۔ دیگچی میں کٹی ہوئی پیاز ڈالیں۔ اوپر سے مچھلی، پیاز، اجوائن، مرچ ، ٹماٹر، سویا سوس، تیل ڈال دیں۔ 12سے14منٹ تک بھاپ میں پکائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ