اُردو پوائنٹ پکوان

خشک مچھلی


اشیاء: مچھلی ایک کلو میتھرے تھوڑے سے پیاز ایک پاؤ نمک و مرچ حسب پسند لہسن ایک گٹھی گھی ڈیڑھ پاؤ دہی آدھ کلو ترکیب: مچھلی اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں۔ گھی میں میتھرے ڈال کر اسے بگھار لیں۔ پھر پسا ہوا مصالحہ اس میں ڈال دیں۔ اب پانی دیں اور پھر دہی پھینٹ کر اس میں ڈال دیں۔ اسے اچھی طرح بھونیں اور پھر مچھلی ڈالیں۔ پانی صرف اس قدر ہو کہ مچھلی اس میں گل جائے اور پانی خشک ہو جائے۔ اس طرح لذیذ خشک مچھلی کی ڈش تیار ہو گی۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ