اُردو پوائنٹ پکوان

فش اسٹیک


پیالے میں مچھلی کے فرائی قتلے لو چورا کر لیں
اس میں کارن فلور اور نمک شامل کری اور تھوڑا سا پانی اور دوکھانے کے چمچے انڈا شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں
ہرا دھنیا اور لیموں کا رس شامل کر دیں
اب اس مکسچر سے چوکوٹیاں بنالیں
پھر ایک فرائینگ پین میں تیل گرم کریں
پھر بریڈ کر مبز میں رول کر کے تیل میں فرائی کرلیں
سنہری ہو جائے تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ