اُردو پوائنٹ پکوان

سی فوڈ


اجزاء: کاڈمچھلی 80 کیکڑے کا گوشتابلا ہوا 80 سلاد کے پتے تھوڑے سے پران مچھلی ابلی ہوئی 4اونس آبی سلاد 4اونس سبز دھنیا کٹا ہوا ذرا سا تیا کرنے کا طریقہ: 15منٹ تک ابلتے ہوئے نمکین پانی میں کا ڈ کو پکائیں پھر نچوڑ کر باریک ٹکڑے کر لیں ۔اس کے بعد سلاد کے پتے سجائیں اور ارد گرد پران ، کیکڑا اور آبی سلاد کے پتے باری باری سجا دیں۔درمیان میں کا ڈ رکھیں اور اوپر دھنیا چھڑک دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ