اُردو پوائنٹ پکوان

پران اینڈ رائس سلاد


اجزاء: لمبے چاول 4اونس مچھلی کی نمکین یخنی ایک کپ بند گوبھی کے پتے چند عدد کھیرا کٹا ہوا ایک عدد ٹماٹر کٹے ہوئے 4عدد چھلی ہوئی پران ایک پاؤڈر لیموں کا رس اور چھلکا کٹا ہوا ایک لیموں کا کالی مرچیں حسب ضرورت تیار کرنے کا طرئقہ: 12منٹ تک چاولوں کویخنی میں پکائیں اگر خشک ہو تو اوریخنی یا نمکین پانی ڈال دیں پھر نچوڑ کر ٹھنڈا کر لیں ۔ پیالے میں بند گوبھی کے پتے بچھا کر کھیرا اور پھر ٹماٹر لگا دیں ۔اس کے بعد چاولوں میں پران اور لیموں کا رس ملائیں ۔کالی مرچ چھڑک کر مکس کر دیں۔لیموں کا چھلکا ملائیں ۔ پھر پیالے میں انڈیل دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ