اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کا سلاد


شملہ مرچوں کے ڈنٹھل اور بیج نکال کر ان کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں
مچھلی کے گوشت کے ریشے کر لیں
ایک بڑا پیالہ لیں اس میں ہری شملہ مرچ، پیلی شملہ مرچ، نمک، پیاز، لیموں کا رس، سفید مرچ پاؤڈر، بھٹے کے دانے، سوئیٹ کارن اور گوشت کے ریشے ڈال کرمکس کر یں
ایک بڑی سیلد ٹرے لیں اس میں بند گوبھی کے پتے بچھا کر اس کے اوپر تیار کیا ہوا آمیزہ رکھیں
مزیدار مچھلی کا سلاد تیار ہے
سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ