اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کے بھر ے ہوئے رول


اشیاء: 1عدد درمیانہ سائز باریک کتری ہوئی گاجریں 2عدد باریک کتری ہوئی بریڈکرم 4کھانے کے چمچ لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ مچھلی کے قتلے 4عدد باریک چوڑے نمک اور سیاہ مرچ حسب ضرورت ترکیب: 1۔اوون کو F ْ400 پر گرم کر لیں ، کار جیٹ ،گاجریں ،بریڈکرم، لیموں کا رس اور حسب ذائقہ نمک مرچ برتن میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ 2۔مچھلی کے باریک پارچے کو بچھائیں اور سارے مسالے کے چار حصے بنا کر ہر پارچے پر رکھتے جائیں۔ 3۔مچھلی کے ٹکڑے کو اچھی طرح رول کر لیں کھلنے سے بچانے کیلئے ٹوتھ پک سے بند کر لیں ۔ تمام رول اوون کی ڈش پر رکھیں اور تقریباََ 30منٹ تک اوون میں پکائیں ابلے ہوئے آلوؤں اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔ غذائیت: توانائی 158کیلوریز چکنائی 3.22گرام جاذب چکنائی 0.56گرام کولیسٹرول 50.4ملی گرام فائبر 1.94گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ