اُردو پوائنٹ پکوان

تواتلی مچھلی


توے کو اچھی طرح گرم کریں
اب اس پر مکھن اور تیل ایک ساتھ ڈال دیں مچھلی پر نمک اور سیاہ مرچ پاوٴڈر اچھی طرح ملیں
جب مکھن اور تیل گرم ہو جائیں تو مچھلی کو توے پر ڈال کر دونوں سائیڈوں سے اچھی طرح پکالیں
گولڈن ہونے پر کسی خوبصورت سی ڈش میں لیموں اور ٹماٹر کے قتلوں اور پیاز کے لچھوں سے سجا کر سرو کریں
نمک اور کالی مرچ مچھلی کے اندر بھی اچھی طرح لگالیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ