اُردو پوائنٹ پکوان

سنگھاڑا مچھلی کا سالن


اشیاء: مچھلی ایک کلو لہسن دو چھٹانک خشک دھنیا حسب ضرورت گھی تین چھٹانک لال مرچیں حسب ضرورت پیاز تین چھٹانک گرم مصالحہ سفید زیرہ حسب ضرورت دہی آدھا پاؤ ہرا دھنیا، نمک حسب ضرورت ترکیب: مچھلی کو ایک دن پہلے سے اس طرح تیار کر کے رکھ لیں جیسے اسے تلنا ہے۔ جب پکانے کا وقت آئے تو مچھلی پر سے مصالحہ اتار کر اسے باقی پسا ہوا مصالحہ ڈال کر بھون لیں۔ پھر پتیلی میں دہی ڈال دیں۔ جب مصالحہ گھی چھوڑے تومچھلی ڈال کر بھونتے بھونتے ادھ گلی کر لیں۔ اس کے بعد پانی ڈال کر شوربہ بنا لیں۔ تھوڑی دیر تک پکائیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ