اُردو پوائنٹ پکوان

سنگاپوری مچھلی


اشیاء: مچھلی ایک کلو میدہ ایک پیالی سرکہ ایک پیالی انڈے دو عدد گھی حسب ضرورت اجینو موتو دو چائے کے چمچ نمک حسب ضرورت سیاہ مر چ حسب ضرورت ترکیب: مچھلی کو چپس کی طرح کاٹ لیں پھر آٹے سے ملا کر دھو لیں پھر مچھلی کو سرکہ، نمک، کالی مرچ، اجینو موتو لگا دیں۔ فرائی کے لئے گھی گرم کر لیں پھر مچھلی کو پہلے انڈے میں ڈبوئیں اور پھر میدہ کی تہہ چڑھا دیں اور فرائی کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ