اُردو پوائنٹ پکوان

پنجابی تلی مچھلی


اشیاء: مچھلی 500گرام ادرک آدھا ٹکڑا گھی 150گرام پیاز دو عدد لہسن دس جوئے نمک، مرچ حسب ضرورت ترکیب: مچھلی کو اچھی طرح دھو کر اس میں سے کانٹے نکال لیں۔ ادرک لہسن، پیاز، نمک، مرچ ملا کر پیس لیں اور مچھلی کے ٹکڑوں پر لگا دیں۔ ایک گھنٹے بعد گرم گھی میں مچھلی تل لیں۔ چٹنی کے ساتھ تناول فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ