اُردو پوائنٹ پکوان

پنیری مچھلی


اشیاء: مچھلی آدھا کلو دھنیا، ہری مرچیں ایک پاؤ نمک ، مرچ ، گرم مصالحہ دودو تولہ پنیر آدھا پاؤ انڈے دو عدد ترکیب: مچھلی کے بڑے بڑے ٹکڑے کاٹیں۔ انہیں نمکین پانی میں ابالیں۔ پھر ان میں پنیر ملا دیں اور ہری مرچیں، دھنیا اور پو دینہ کاٹ کر ڈال دیں۔ انہیں کے ساتھ نمک مرچ اور گرم مصالحہ بھی ملا دیں اور اس مرکب کے کباب بنا کر انہیں انڈوں کی پھینٹی ہوئی سفیدی اور زردی میں ڈبو ڈبو کر تل لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ