اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کے تکے


اشیاء: مچھلی ایک کلو رائی پسی ہوئی ایک چمچ کالی مرچ آدھا چمچ ڈبل روٹی کا چورا ایک پلیٹ سرکہ ایک کپ نمک حسب پسند گھی تلنے کے لئے انڈے دو عدد ترکیب: مچھلی پر نمک مرچ سرکہ مسٹرڈ لگا کر ایک گھنٹہ پہلے رکھ دیں۔ انڈے خوب پھینٹ کر ڈبل روٹی کا چورا لگا کر دونوں طرف سے دیر تک ہلکی آنچ پر تلیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ