اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کا بھرتہ


اشیاء: مچھلی ایک کلو لونگ ایک تولہ کالی مرچ ایک تولہ گھی ایک پاؤ الائچی ایک تولہ ادرک ایک گانٹھ خشک دھنیا دو تولہ نمک دو تولہ سرخ مرچ چار تولہ کیلے کے چند پتے ترکیب: گوشت کے پارچے کر لیں۔ ان پر ادرک کا عرق اور نمک مل کر ایک دن پڑا رہنے دیں۔ پھر ان میں دھنیا ملا کر کیلے کے پتوں میں رکھیں اور پتوں کو دس بل دے کر گرم راکھ میں دبا دیں۔ پھر نکال کر کوٹیں۔ اب پیاز گھی میں سرخ کر یں۔ اسی گھی میں مچھلی بھونیں اور گرم مصالحہ چھڑک کر تناول کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ