اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کا بھرتہ


اشیاء: مچھلی ایک کلو لونگ ایک تولہ کالی مرچ ایک تولہ خشک دھنیا دوتولہ نمک دو تولہ گھی ایک پاؤ الائچی ایک تولہ ادرک ایک چھوٹی گانٹھ لال مرچ چار تولہ کیلے کے چند پتے ترکیب: گوشت کے پارچے کر لیں۔ ان پر ادرک کا عرق اور نمک ملا کر ایک دن پڑا رہنے دیں۔ پھر ان میں دھنیا ملا کر کیلے کے پتوں میں رکھیں اور پتوں کو دس بل دے کر گرم راکھ میں دبا دیں۔ پھر نکال کر کوٹیں۔ اب پیاز گھی میں لال کر یں۔ اسی گھی میں مچھلی بھونیں اور گرم مصالحہ چھڑک کر تناول فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ