اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی ہری مرچ


اشیاء: مچھلی آدھا کلو گھی دو چھٹانک نمک، سرخ مرچ حسب ذائقہ دہی آدھا پاؤ ہری مرچیں حسب ضرورت پیاز ایک چھٹانک ہرا دھنیا ایک گڈی ترکیب: مصالحہ تیار کر کے دہی سمیت بھون لیں اور اس میں مچھلی ڈال کر پکانے کے بعد ہری مرچیں لمبائی میں چار چار ٹکڑے کر کے ڈال دیں۔سالن تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ