اُردو پوائنٹ پکوان

لاہوری توا مچھلی


اشیاء: مچھلی(پیسز کٹوالیں) 4-5عدد مچھلی مصالحہ ایک پیکٹ دہی دو کھانے کے چمچے بیسن تھوڑا سا نمک حسب ذائقہ تیل تلنے کے لئے لال مرچ پاؤڈر کھانے کا چمچہ ترکیب: دہی میں مصالحہ مکس کر یں اور اسے مچھلی پر لگا کر 2-3گھنٹے فریج میں رکھ دیں۔ بیسن میں نمک اور لال مرچ پاؤڈر مکس کر یں اور مصالحہ لگی مچھلی اس میں ڈپ کر یں۔ توے پر تیل گرم کر یں اور براؤن ہونے تک مچھلی دونوں اطراف سے تل لیں۔ تو امچھلی املی کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ