اُردو پوائنٹ پکوان

گرلڈ فش سینڈوچز


مچھلی کے قتلوں کو صاف دھو کر خشک کرلیں،ا ور ان پر کچلا ہوالہسن،نمک،لال مرچ اور سرکہ اچھی طرح لگالیں۔
کوکنگ آئل ڈال کرگرل پین کو گرم کرلیں اور ان پر بن کو گرم کرلیں۔
پھر مچھلی کے قتلوں پر ہلکا ساخشک میدہ چھڑ ک کر انھیں گرل پین پر رکھ دیں ایک سے دو منٹ بعد جب ایک طرف سے اچھی طرح گرل ہو جائے تو پلٹ کر دوسری طرف سے گرل کرکے نکال لیں۔
گرم کئے ہوئے بن کے ایک طرف مایونیز اور ایک طرف ہر ی چٹنی لگائیں اور ان کے درمیان میں گرل کیا ہوا مچھلی کا قتلہ رکھ دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ