اُردو پوائنٹ پکوان

گرلڈ فش سینڈ وچ


مچھلی کو صاف دھو کر نمک ،لہسن ،لال مرچ اور لیموں کے ساتھ میرینیٹ کر لیں ۔

پھر انھیں گرل پین پر کوکنگ آئل ڈالتے ہوئے گرل کرلیں ۔
مایونیز میں مسٹرڈ پیسٹ اور چلی ساس ڈال کر ملائیں اور ڈبل روٹی کے سلائسز پر لگا لیں ۔

پہلے سلائس پر سلاد کا پتہ رکھیں پھر گرلڈ مچھلی کورکھیں ٹماٹر کے قتلے رکھ کر دوبارہ مچھلی رکھیں اور اوپر سے دوسرے سلائس سے بند کر دیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ