اُردو پوائنٹ پکوان

گریوی مصالحہ فش


پیالے میں مچھلی۔ لیموں کار س۔ کالی مرچ پاوٴڈر۔ ہلدی پاوٴڈر اور نمک ڈال کر مکس کرکے فرائی کریں اور الگ رکھ لیں
سوس پین میں تیل گرم کر کے لہسن ،ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں
اس میں دہی ۔ ٹماٹر ۔ براوٴن پیاز۔ لال مرچ پاوٴڈر۔ نمک اور میتھی دانہ ڈال کر 10 منٹ پکائیں
مچھلی ڈال کر درمیانی آنچ پر 20 منٹ مزیدپکائیں
ہری مرچیں ڈال کر2-3 منٹ دم پر رکھیں
چولہے سے اُتار کر سرونگ ڈش میں نکالیں اور سروکریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ