اُردو پوائنٹ پکوان

فش کری


ایک پیالے میں پانی ڈال کر املی کو اس میں بھگو دیں
سوس پین میں گھی گرم کر یں اور اس میں پیاز ڈال کر ساتے کر یں
سوس پین میں ادرک، لہسن، کری پتے، ہرا دھنیا، لال مرچ، مکس اسپائسز پاؤڈر، زیرہ، ٹماٹو پیسٹ اور نمک ڈال کر چمچہ چلائیں
املی کو پانی میں سے نچوڑ کر باہر نکال لیں اور اس پانی کو سوس پین میں ڈال کر چمچہ چلائیں
مچھلی کو اس گریوی میں ڈال کر احتیاط سے چمچے سے اوپر نیچے کر یں
اس طرح کہ مچھلی کے قتلے ٹوٹ نہ جائیں اور مصالحہ بھی مچھلی کے اوپر اچھی طرح لگ جائے
30 منٹ تک ڈھکن ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں
مزید ار فش کری تیار ہے سرونگ پلیٹ میں نکالیں اور ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ