اُردو پوائنٹ پکوان

دھنیا مچھلی


مچھلی کو دھو کر اس کے دونوں طرف کٹس لگا دیں
نمک اور لیموں کا رس ملا کر مچھلی کو میرینیٹ کرنے کے لئے پندرہ منٹ رکھ دیں
تیل، پو دینہ، ادرک دھنیا، لہسن، ہری مرچ، اور گرم مصالحہ مکس کر کے تھوڑے سے پانی کے ساتھ گریڈ کر لیں
اس چٹنی کو مچھلی کے اوپر اور شگافوں کے اندر بھر دیں
اور پندرہ منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں
ہائی ٹمپریچر پر دس منٹ پکائیں
تیار ہو جائے تو ابلے چاولوں کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ