اُردو پوائنٹ پکوان

چٹپٹی پین فرائی مچھلی


مچھلی کوصاف کرکے لیمن جوس اور نمک لگا کر دھولیں اور اچھی طرح خشک کرلیں
پھر لیمن جوس، کٹی لال مرچ، نمک اور ادرک لہسن کاپیسٹ لگاکر 10 سے 15 منٹ کیلئے رکھ دیں
خشک مصالحہ بنانے کیلئے:
مصالحہ لگی مچھلی کوخشک مصالحے میں اچھی طرح رول کرکے رکھتے جائیں
پین میں تیل گرم کرکے مچھلی کے مصالحہ لگے ٹکڑوں کوگولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ