اُردو پوائنٹ پکوان

چٹنی بھرے پمفرٹ


ثابت پمفرٹ مچھلی پر کٹ لگائیں
اب دھوئے بغیر ان پر سفید سرکہ لگا کر پانچ منٹ رکھ دیں
اس کے بعد دھوکر ہلدی ، نمک اور لیموں کا رس لگا کر رکھیں
پھر ثابت لال مرچ ، ہری مرچ، ثابت کالی مرچ، سفید زیرہ اور لہسن کے جوئے ملا کر چٹنی پیس لیں
ساتھ میں تھورا سا نمک بھی چٹنی میں شامل کردیں
اب ایک ایک مچھلی کے کٹ میں تھوڑی تھوڑی چٹنی بھرلیں
اس کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں مچھلی کو فرائی کریں
جب وہ گولڈن براؤن ہوجائیں تو نکال کر ٹشو پر رکھیں، تاکہ چکنائی جذب ہوجائے
مزے دار چٹنی بھرے پمفرٹ تیار ہیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ